جواب:
موبائل فون پر یا کمپیوٹر سکرین سے احادیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنے کا حکم وہی ہے جو قرآنِ مجید پڑھنے کا ہے، قرآنِ مجید اور احادیث کو موبائل سکرین سے بغیر وضو کے پڑھا جاسکتا ہے۔ تاہم کلام اللہ اور کلامِ نبوی کی عزت و وقار کے پیشِ نظر ادب کا تقاضا یہی ہے کہ وضو کی حالت میں ہی قرآنِ مجید، حدیث کی تلاوت کی جائے۔ جواب کی مزید وضاحت کے ملاحظہ کیجیے:
کیا موبائل پر قرآنِ پاک پڑھنے کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔