Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
سوال نمبر
:374
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
تین صورتوں میں جرابوں پر مسح جائز نہیں :
ایسی جراب جس میں سے پانی گزر کر نیچے تک پہنچ جائے۔
جراب پاؤں پر تسموں سے بندھی ہو۔
اتنی باریک ہو کہ اس سے پاؤں نظر آئیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
رمضان المبارک میں شیطان کے جکڑے جانے سے کیا مراد ہے؟
نماز (صلوٰۃ) سے کیا مراد ہے؟
کیا بہن، بھائی یا میاں بیوی گھر میں بغیر جماعت کے اکٹھے نماز ادا کر سکتے ہیں؟
نماز سے پہلے وضو کیوں ضروری ہے؟
حالت مجبوری میں کیا غیر محرم کے بغیر عمرہ کا سفر کیا جا سکتا ہے؟
اذان اور اقامت کے دوران انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟
نماز کے طبی فوائد کیا ہیں؟
رمضان المبارک میں تراویح کے دوران قرآن حکیم کی تلاوت کی مقدار کیا ہونی چاہئے؟ کیا رمضان المبارک میں تراویح میں مکمل قرآن پڑھنا لازم ہے؟
فرضوں کے بعد پڑھی جانے والی مسنون دعا کون سی ہے؟
نماز کو دین کا ستون کیوں کہا گیا ہے؟
اہم سوالات