سوال نمبر:473
کیا بہن، بھائی یا میاں بیوی گھر میں بغیر جماعت کے اکٹھے نماز ادا کر سکتے ہیں؟
- تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء
جواب:
جی ہاں! نماز باجماعت بھی پڑھ سکتے ہیں اور بغیر جماعت کے الگ الگ یا اکٹھے
بھی نماز ادا کرسکتے ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔