Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
سوال نمبر
:374
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
تین صورتوں میں جرابوں پر مسح جائز نہیں :
ایسی جراب جس میں سے پانی گزر کر نیچے تک پہنچ جائے۔
جراب پاؤں پر تسموں سے بندھی ہو۔
اتنی باریک ہو کہ اس سے پاؤں نظر آئیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا قے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
کیا باجماعت نماز میں شریک ہونے کے لیے دوڑ کر مسجد میں جانا جائز ہے؟
نماز کو مومن کی معراج کیوں کہتے ہیں؟
قصر نماز کسے کہتے ہیں؟
چار رکعات نماز سنتِ مؤکدہ و غیر مؤکدہ میں دو رکعات کے بعد قعدہ اولیٰ میں کب تک بیٹھنا چاہیے؟
استحاضہ کی صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
دو رکعات سنت پڑھنی تھی نیت چار کی ہو گئی تو ان کو کیسے پڑھا جائے گا؟
نمازِ عیدین کا طریقہ کیا ہے؟
اعتکافِ واجب یا اعتکافِ نذر کسے کہتے ہیں؟
انفاق فی سبیل اﷲ سے کیا مراد ہے؟
اہم سوالات