جواب:
بغیر کسی عذرِ شرعی کے کاروبارِ دنیا سے کنارہ کش ہوجانا یا کسی سے قطع تعلقی کر لینا جائز نہیں۔ رزقِ حلال کی خواہش کرنا اور حلال کے لیے محنت کرنا عبادت ہے۔ اس لیے فقط دنیاوی وجوہات کی بنا پر کاروباری بائیکاٹ کرنا درست نہیں۔ اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیئے:
رہبانیت کسے کہتے ہیں، اسلام میں اس کا کیا حکم ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔