جواب:
حیض کی کم از کم مدت تین دن اور تین راتیں ہیں اور زیادہ سے زیادہ مدت دس دن اور دس راتیں ہیں جبکہ نفاس کی کم از کم مدت کوئی نہیں اور زیادہ سے زیادہ چالیس دن ہے۔
ترمذی، الجامع الصحيح، أبواب الطهارة، باب ماجاء في کم تَمکثُ النُّفَساء؟، 1 : 182، رقم : 139
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔