مزارات پر حاضری دینے اور صاحبِ مزار کا وسیلہ پیش کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
سوال نمبر:3490 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ! مزار پر حاضری کا کونسا طریقہ درست ہے؟ اور صاحب مزار سے وسیلہ کن الفاظ سے کریں؟ کیا اولیاء اللہ صالحین کو اللہ نے بعد از وصال یہ اختیارات دیئے ہیں؟ براہ کرم قرآن وحدیث اور خیرالقرون کے زمانہ سے مسئلہ کا جواب عنایت کریں۔ جزاک اللہ خیر