جواب:
عورت اپنے ایامِ مخصوصہ میں روزے نہیں رکھ سکتی۔ ان ایام میں جو روزے رہ جائیں گے وہ بعد میں قضاء رکھے جائیں گے۔ اگر عورت اپنے مخصوص ایام میں روزے رکھتی ہے تو وہ گنہگار ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔