Fatwa Online

کیا عورت مخصوص ایام میں روزے رکھ سکتی ہے؟

سوال نمبر:3331

السلام علیکم! کیا عورت رمضان المبارک کے مہینے میں اپنے مخصوص ایام میں روزے رکھ سکتی ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد سہیل

  • مقام: کراچی
  • تاریخ اشاعت: 23 جولائی 0014ء

موضوع:روزہ

جواب:

عورت اپنے ایامِ مخصوصہ میں روزے نہیں رکھ سکتی۔ ان ایام میں جو روزے رہ جائیں گے وہ بعد میں قضاء رکھے جائیں گے۔ اگر عورت اپنے مخصوص ایام میں روزے رکھتی ہے تو وہ گنہگار ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 20 April, 2024 11:05:18 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3331/