کیا صدقہ کی رقم اپنے بہن بھائیوں کو دی جا سکتی ہے؟
سوال نمبر:3266 السلام علیکم! میں نے اللہ پاک سے دعا کی کہ اگر اللہ پاک مجھے فلاں ملازمت عطا کر دے تو میں ہر ماہ اپنی تنخواہ سے پانچ فیصد صدقہ کروں گا۔ اللہ تعالیٰ نے میری دعا قبول کی اور مجھے وہ ملازمت عطا کردی۔ اب میں اپنی منت پوری کرنا چاہتا ہوں۔ میری ایک بیوہ بہن ہے، جس کے تین چھوٹے بچے ہیں۔ کیا میں یہ صدقہ کی رقم اپنی بہن کو دے سکتا ہوں؟ کیا ان کو بتانا ضروری ہے کہ یہ رقم صدقہ کی ہے؟