سوال نمبر:3085
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا گیارہویں شریف اور میلاد منانا جائز ہے؟ اور میلاد میں بھنگڑا اور بین بجانا جائز ہے؟
- سائل: مختیار کھوسہمقام: جیکب آباد، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 15 فروری 2014ء
جواب:
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بھنگڑا بھی ڈال سکتے ہیں اور بھینڈ باجا
بھی بجا سکتے ہیں لیکن عورتوں مردوں کا اختلاط نہ ہو کوئی غیر شرعی حرکات نہ کی جائیں۔
مزید مطالعہ کے لیے درج ذیل سوالات ملاحظہ کریں۔
- کیا میلاد مصطفی
(ص) خلافت راشدہ کے دور میں منایا گیا؟
- گیارہویں شریف کب
اور کیوں شروع ہوئی؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔