Fatwa Online

کیا گیارہویں شریف اور میلاد منانا جائز ہے؟

سوال نمبر:3085

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا گیارہویں شریف اور میلاد منانا جائز ہے؟ اور میلاد میں بھنگڑا اور بین بجانا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: مختیار کھوسہ

  • مقام: جیکب آباد، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 15 فروری 2014ء

موضوع:میلاد النبی ﷺ

جواب:

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بھنگڑا بھی ڈال سکتے ہیں اور بھینڈ باجا بھی بجا سکتے ہیں لیکن عورتوں مردوں کا اختلاط نہ ہو کوئی غیر شرعی حرکات نہ کی جائیں۔ مزید مطالعہ کے لیے درج ذیل سوالات ملاحظہ کریں۔

  1. کیا میلاد مصطفی (ص) خلافت راشدہ کے دور میں‌ منایا گیا؟
  2. گیارہویں شریف کب اور کیوں شروع ہوئی؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 23 April, 2024 04:36:02 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3085/