Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کیا منگل کو بال اور بدھ کو ناخن نہیں کاٹنے چاہیں؟
سوال نمبر
:2998
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ حدیث ہے کہ ناخنوں کو بدھ کے دن کاٹنے سے کوڑھ ہو جاتا ہے اور منگل کو بال یا داڑی نہیں کاٹنے چاہیے؟
سائل:
زینب انصاری
مقام: نامعلوم
تاریخ اشاعت: 31 دسمبر 2013ء
زمرہ:
متفرق مسائل
جواب:
ایسی کوئی حدیث نہیں ہے، یہ من گھڑت بات ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
عبدالقیوم ہزاروی
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
پرندوں کو گھر میں رکھنا کیسا ہے؟
کیا خواتین چہرہ صاف کرنے کے لیے حرام اجزاء سے بنی ادویات استعمال کر سکتی ہیں؟
علم نافع کب معتبر مانا جاتا ہے؟
کیا پیر کے عمل کی سزا یا جزا مرید کو بھی ہوگی؟
غیر محرم سے بغیر آواز اور تصویر کے نیٹ وغیرہ پر چیٹنگ کرنا کیسا ہے؟
قرآن کے پہلے صفحے پر عکس قرآن کیوں لکھا ہوتا ہے؟
اے پیارے آقا صلي عليك و سلم كہنا کیسا ہے؟
کیا مردوں اور عورتوں کا اکٹھا ہو کر ایک ہی جگہ واعظ و نصیحت سننا جائز ہے؟
اسلام میں غلمان کی بارے میں کیا حکم ہے؟
قرآن پاک کے پورے نام اور صفات کیا ہے؟
اہم سوالات