سوال نمبر:4293
السلام عليكم! كيا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ’اے پیارے آقا صلي عليك و سلما‘ كہنا کیسا ہے؟
- سائل: ایوب نثار بیوپاریمقام: پونہ، مہاراشٹرا، انڈیا
- تاریخ اشاعت: 21 اگست 2017ء
جواب:
اے پیارے آقا صلي عليك و سلم یا اے پیارے آقا صلی اللہ علیک وسلم کہنا جائز ہے۔ ایسا کہنے میں کوئی حرج نہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔