جواب:
فجر اور عصر کی نماز کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت بھی نماز نہیں پڑھ سکتے۔ یہ تقریبا پانچ پانچ منٹ ہوتے ہیں جن میں نماز نہیں پڑھتی جا سکتی۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔