Fatwa Online

کیا فجر اور عصر کی نماز کے بعد قضا نماز پڑھی جا سکتی ہے؟

سوال نمبر:2978

السلام و علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا فجر اور عصر کی نماز کے بعد قضا نماز پڑھی جا سکتی ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد شفقت محمود

  • مقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 03 دسمبر 2013ء

موضوع:نماز عصر  |  نماز فجر  |  نماز  |  عبادات

جواب:

فجر اور عصر کی نماز کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت بھی نماز نہیں پڑھ سکتے۔ یہ تقریبا پانچ پانچ منٹ ہوتے ہیں جن میں نماز نہیں پڑھتی جا سکتی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 19 April, 2024 10:51:48 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2978/