انسان گناہوں سے کیسے بچ سکتا ہے؟


سوال نمبر:2828
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ انسان گناہوں سے کیسے بچ سکتا ہے؟ توبہ کا طریقہ اور فضائل بتائیں۔

  • سائل: احسان اللہ حسینمقام: پشاور
  • تاریخ اشاعت: 16 نومبر 2013ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

انسان نماز پنجگانہ باجماعت ادا کرے، قرآن پاک اور احادیث مبارکہ ترجمہ کے ساتھ مطالعہ کرے تاکہ اللہ تعالی کے احکام سے اچھی طرح آگاہی ہو جائے۔ سچ بولے، وعدہ پورا کرے، پھر توبہ کرے اور آئندہ گناہوں سے دور رہنے کا پکا ارادہ کرے تو گناہوں سے بچ سکتا ہے۔

اس موضوع پر مزید مطالعہ کے لیے
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب
(دعا اور آداب دعا)
ملاحظہ کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی