سوال نمبر:2650
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا سیونگ اکاؤنٹ میں پیسے رکھنا اور وہاں سے منافع لینا جائز ہے؟
- سائل: محمد عتیق آزادمقام: اسلام آباد
- تاریخ اشاعت: 20 جولائی 2013ء
جواب:
اگر سیونگ اکاؤنٹ میں منافع فکس کر کے دیا جائے وہ تو سود ہے جو جائز نہیں ہے۔ اگر
نفع نقصان کی شراکت ہو تو جائز ہے۔
مزید مطالعہ کے لیے درج ذیل سوالات پر کلک کریں۔
- PLS کے بارے میں
شرعی طور پر کیا احکام ہیں؟
- کیا بینک سے ملنے
والا منافع سود ہوتا ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔