سوال نمبر:2823
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا مرد کا سینے اور بازوں سے زائد بالوں کا اتارنا جائز ہے؟
- سائل: جمیل تبسممقام: بہاولپور
- تاریخ اشاعت: 23 ستمبر 2013ء
جواب:
مرد ضرورت کے مطابق سینے اور بازوؤں کے بال اتار سکتا ہے، یہ جائز ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔