جواب:
جس طرح غیر مسلم اسلام قبول کرے تو مسلمان ہو جاتا ہے۔ اسی طرح اگر مسلمان بھی کفریہ کلمات کہے تو وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو کر کافر اور مرتد بن جاتا ہے۔ اگر شرک کرے تو مشرک بن جائے گا۔ لہذا مسلمان شرکیہ کلمات کہے تو مشرک ہو جائے گا۔ اللہ تعالی ہر مسلمان کے ایمان کو پختگی عطا فرمائے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔