کیا رسول اللہ (ص) نے اپنی زندگی میں‌ 3 دن نماز تروایح ادا کی؟


سوال نمبر:2695
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زندگی میں‌ 3 دن نماز تروایح ادا کی؟

  • سائل: اجران ظفرمقام: گجرنوالہ
  • تاریخ اشاعت: 09 ستمبر 2013ء

زمرہ: نماز تراویح  |  نماز  |  عبادات

جواب:

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو یا تین دن نماز تروایح ادا فرمائی۔

مزید وضاحت کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
کی کتاب (المنہاج السوی من الحدیث النبوی)
میں (باب صلاۃ التروایح وعدد رکعاتھا)
ملاحظہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی