نماز تراویح کونسی عبادت ہے؟


سوال نمبر:2046
السلام علیکم میں اور میرے کچھ دوست جو ملائشیا میں کام کرتے ہیں یہ جاننا چاہتے ہیں کہ رمضان میں ادا کی جانے والی نماز تراویح ہم پر فرض ہے، سنت ہے، یا پھر نفل عبادت ہے؟

  • سائل: محمد شہبازمقام: ملائشیا
  • تاریخ اشاعت: 28 جولائی 2012ء

زمرہ: نماز تراویح

جواب:

نماز تروایح سنت ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری