سوال نمبر:2494 السلام و علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں کمر میں تکلیف کی وجہ سے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑہ رہا ہوں قیام اور رکوع ہو جاتا ہے لیکن سجدہ کے لیے کرسی پر بیٹھنا پڑتا ہے۔ سوال ہے کہ جب سجدہ کیا جائے تو ہاتھ ٓآگے ہوا میں معلق ہوں یا ران پر ہوں جبکہ کرسی سامنے تحتے کے بغیر ہے؟