سوال نمبر:2470 السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ خواب میں کپڑے پر خون کے چھینٹے پڑتے دیکھنا کس طرف اشارہ ہے۔ خون کو کسی پرنالہ سے گرتے دیکھ کر مجھے یہ گمان ہوتا ہے کہ خون یہاں سے آ رہا ہو گا پھر میں کہتا ہوں کہ سورۃ فاتحہ سب مل کر پڑھتے ہیں۔
اپنے کاروبار یا ملازمت پر غور کریں اور دیکھیں کہ کہیں کوئی خرابی تو نہیں ہو رہی
ہے یا ہونے کا خدشہ تو نہیں ہے، اس کے علاوہ حسب توفیق صدقہ خیرات کر دیں۔