سوال نمبر:3834
السلام علیکم! میں نے آج صبح فجر کے بعد خواب میں اپنے بال سفید دیکھے ہیں۔ اس خواب کی تعبیر کیا ہوگی؟
- سائل: نصرت بانومقام: کراچی
- تاریخ اشاعت: 14 مارچ 2016ء
جواب:
خواب میں سفید بال دیکھنا جسمانی کمزوری کی طرف اشارہ ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔