کیا حالت احرام میں جسم کا بال ٹوٹنے سے دم واجب ہو جاتا ہے؟
سوال نمبر:2390 السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں اگر وضو کرتے ہوئے یا دعا مانگنے کے بعد چہرے پہ ہاتھ پھیرنے سے مونچھ، داڑھی یا جسم کے کسی حصے سے کوئی بال ٹوٹ جائے تو کیا اس پہ بھی دم یا صدقہ واجب ہوتا ہے؟ جبکہ وہ بال بندہ جان بوجھ کر تو نہیں توڑتا ہے۔