اہلِ پاکستان کے لیے میقات کون سا مقام ہے؟


سوال نمبر:3739
پاکستانیوں کا میقات کون سا ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 21 ستمبر 2015ء

زمرہ: احرام کے احکام  |  عمرہ کے احکام و مسائل  |  حج

جواب:

پاکستانیوں کا میقات یَلَمْلَمْ ہے، جو جدہ سے پہلے آتا ہے۔ جہاں اہلِ پاکستان احرام باندھتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔