سید رفیع اللہ حسینی نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال نمبر:2368
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میرا ایک بیٹا ہے جس کا نام سید رفیع الدین حسینی ہے لیکن ہم نے سنا ہے کہ یہ نام حدیث پاک میں‌ کسی کو نہیں‌ دیا گیا۔ کیا یہ نام رکھ لینا چاہیے؟ یا ہم اپنے بیٹے کا نام اریب احمد رکھ لیں؟

  • سائل: سید حسینیمقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 23 جنوری 2013ء

زمرہ: اسلامی نام

جواب:

حدیث پاک میں تو سید، شاہ اور حسینی بھی کسی کا نام نہیں ہے، ’’رفیع‘‘ اللہ بھی نام تو ٹھیک ہے۔ لیکن ’’اریب احمد‘‘ نام آپ کو پسند ہے تو یہ بھی رکھ سکتے ہیں، اس کے بھی اچھے معنی ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی