جواب:
آپ کے بھائی کی بیٹی آپ کی بھتیجی ہے جبکہ بھتیجی سے نکاح حرام ہے۔
مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں محرمات سے زنا پر دلیل شرعی سے وضاحت
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔