Fatwa Online

کیا بھتیجی سے نکاح جائز ہے؟

سوال نمبر:2289

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا بھائی کی بیٹی سے نکاح کیا جا سکتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد

  • مقام: پاکستان، اسلام آباد
  • تاریخ اشاعت: 24 اکتوبر 2012ء

موضوع:نکاح  |  ایمانیات

جواب:

آپ کے بھائی کی بیٹی آپ کی بھتیجی ہے جبکہ بھتیجی سے نکاح حرام ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
محرمات سے زنا پر دلیل شرعی سے وضاحت

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 23 April, 2024 04:33:51 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2289/