محمد توحید عامر نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال نمبر:2094
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں ''محمد توحید عامر'' نام صحیح ہے یا غلط؟

  • سائل: اطہرمقام: راولپنڈی
  • تاریخ اشاعت: 05 ستمبر 2012ء

زمرہ: اسلامی نام

جواب:

نام بگاڑنا معاشرے میں عام ہے۔ لہذا ہمارا مشورہ ہے کہ نام بامعنی اور مختصر رکھیں۔ آپ محمد عامر نام رکھ لیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری