Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کیا غیر مسلموں کا مسلمانوں والے نام رکھنا جائز ہے؟
سوال نمبر
:2063
السلام علیکم ایک عیسائی نے اپنا نام حسن رکھا ہے، کیا غیر مسلموں کا مسلمانوں والے نام رکھنا جائز ہے؟
سائل:
محمد سلیم
مقام: قصور
تاریخ اشاعت: 07 ستمبر 2012ء
زمرہ:
متفرق مسائل
جواب:
غیر مسلموں کا مسلمانوں والے نام رکھنا جائز ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
حافظ محمد اشتیاق الازہری
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا کسی سیدزادے کو ابنِ رسول کہنا جائز ہے؟
جملہ انشائیہ اور جملہ خبریہ میں کیا فرق ہوتا ہے؟
کیا قیامت کے دن اللہ پاک اپنے ولیوں کو نور کے ٹیلوں پر بٹھائیں گے؟
کس سمت پاؤں کرنا منع ہے؟
آبِ زمزم کی حقیقت کیا ہے؟
حضرت آدم علیہ السلام جنت سے نکالے جانے کے بعد کتنے سال تک روتے رہے؟
کیا میاں بیوی ایک دوسرے کا جوٹھا کھا پی سکتے ہیں؟
مردوں کا لمبے بال رکھنا کیسا ہے؟
علامہ اقبال کی نظموں ’شکوہ‘ اور ’جواب شکوہ‘ کا کیا حکم ہے؟
کیا غیرمسلموں کے نابالغ بچے بھی کافر و مشرک ہیں؟
اہم سوالات