مشینری، خام مال اور قابل ادائیگی رقم پر زکوۃ فرض نہیں ہوتی۔
آپ کے پاس جو ذخیرہ پڑا ہے اگر تو خام مال ہے تو اس پر زکوۃ فرض نہیں ہے۔ لیکن
اگر خام مال سے تیار شدہ ذخیرہ مثلا جوتے وغیرہ ہوں تو پھر اس ذخیرے پر اور اس
سے حاصل ہونے والے منافع پر زکوۃ فرض ہو گی۔