Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
قبل از اسلام کتنی لونڈیاں رکھنے کی اجازت تھی؟
سوال نمبر
:1797
اسلام میں جب لونڈیاں رکھنے کی اجازات تھی۔ تو اس وقت ایک آدمی کتنی باندیوں کو بیک وقت استعمال میں رکھ سکتا تھا اگر اسکی ایک آزاد بیوی بھی ہو۔
سائل:
محمد زاہد
مقام: پاکستان
تاریخ اشاعت: 02 جون 2012ء
زمرہ:
متفرق مسائل
جواب:
لونڈیوں کی کوئی تعداد متعین نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
حافظ محمد اشتیاق الازہری
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا اِلُومِناتی دورِ حاضر کے دجال ہیں؟
کیا حضور (ص) عرش پر نعلین پاک پہن کر گئے تھے؟
قرآن کے پہلے صفحے پر عکس قرآن کیوں لکھا ہوتا ہے؟
“لم یکن لہ کفوا احد“ کے بجائے “لم یکن اللہ کفوا احد“ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
’علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین ہی جانا پڑے‘ اس قول کی حقیقت کیا ہے؟
علاج یا خوشبو کے لیے دھونی لینا کیسا ہے؟
کیا امام احمد رضا خان کسی فرقے کے بانی ہیں؟
کیا مؤمن کو مرتے وقت شیطان ظاہر ہوتا ہے؟
ایک تعلیمی مصنف کا کام قبول کرنا جائز ہے یا نہیں؟
اسلام میں مشت زنی کے بارے میں کیا حکم ہے؟
اہم سوالات