جواب:
امام کے پیچھے کسی نماز میں کسی رکعت میں سورۃ فاتحہ نہیں پڑھی جائے گی۔ آپ خاموشی سے کھڑے رہیں گے۔
مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں نماز میں امام کے پیچھے قرأت کرنے کا کیا حکم ہے ؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔