جواب:
ایسی عورت جس کو لیکوریا کی بیماری ہو اور علاج کے باوجود اگر بیماری ٹھیک نہ ہو رہی ہو تو شرعاً معذور متصور ہو گی، معذور شخص کی نماز پڑھنے کا شرعی حکم کے بارے میں تفصیلی جواب گزر چکا ہے۔ مطالعہ کے لیے نیچے دیئے گئے عنوانات پر کلک کریں
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔