جواب:
اپنے گناہوں سے توبہ استغفار کریں، حکام شریعت کی پابندی کریں۔ پنجگانہ نماز باقاعدگی سے ادا کریں۔ تلاوت قرآن مجید کیا کریں۔ بکثرت درود وسلام پڑھا کریں، غریبوں اور مسکینوں کی مدد کیا کریں۔ نیک لوگوں کی سنگت اختیار کریں، برے دوستوں سے اجتناب کریں، حلال روزی کما کر کھائیں، اپنے نفس کا محاسبہ کیا کریں۔
اللہ تعالی ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور احکام شریعت کی پابندی کرنیکی توفیق عطا فرمائے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔