کیا اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں آقا کریم (ص) کو امام الانبیا، سیدالانبیا کہا ہے؟
سوال نمبر:1637 السلام علیکم مفتی صاحب،
کیا اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں آقا کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو امام الانبیا یا سیدالانبیا یا سب پر عظمت والا کہا ہے؟ اسی طرح آقا کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو محبوب نبی یا پیارے نبی یا لاڈلے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہا ہے؟ یا کسی حدیث میں یہ الفاظ ہیں؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔