Fatwa Online

کیا اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں آقا کریم (ص) کو امام الانبیا، سیدالانبیا کہا ہے؟

سوال نمبر:1637

السلام علیکم مفتی صاحب، کیا اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں آقا کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو امام الانبیا یا سیدالانبیا یا سب پر عظمت والا کہا ہے؟ اسی طرح آقا کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو محبوب نبی یا پیارے نبی یا لاڈلے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہا ہے؟ یا کسی حدیث میں یہ الفاظ ہیں؟ براہ کرم رہنمائی‌ فرمائیں۔

سوال پوچھنے والے کا نام: م ب

  • مقام: میلبرن
  • تاریخ اشاعت: 16 اکتوبر 2012ء

موضوع:ادب و تکریم مصطفٰی ﷺ  |  ایمانیات

جواب:

قرآن و حدیث میں بالکل یہی الفاظ تو نہیں ہیں، لیکن ان کے ہم معنی متعدد الفاظ مذکور ہیں، جن سے ایسا مفہوم اخذ ہوتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 16 April, 2024 12:18:22 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1637/