Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کیا غیر محرم کے ساتھ کپڑے چھو جانے سے نماز نہیں ہوگی؟
سوال نمبر
:1415
اگر بازار میں کپڑے کسی نامحرم سے چُھو جائیں تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
سائل:
ماہ رخ علی
مقام: بھاولپور
تاریخ اشاعت: 02 فروری 2012ء
زمرہ:
نماز
|
عبادات
جواب:
ایسی صورت میں نماز ہو جائے گی، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
حافظ محمد اشتیاق الازہری
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
نماز میں خانہ کعبہ کا خیال آنا کیسا ہے؟
باجماعت نماز کے لیے صف کی ترتیب کیا ہو گی؟
فقہ مالکی میں نماز کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہے؟
کیا نماز میں شلوار گھٹنوں سے اوپر ہونی چاہے؟
اگر امام کی قرات غلط ہے تو مقتدی کے لیے کیا حکم ہے؟
کیا نماز میں دنیاوی خیالات سے بچنے کے لیے نماز کا ترجمہ سوچنا جائز ہے؟
کیا فرضوں کے دوران دعا مانگنا جائز ہے؟
بواسیر کا مریض مسلسل خون آنے کی صورت میں نماز کس طرح ادا کرے گا؟
کیا کھانے کو نماز پر مقدم کرنا جائز ہے؟
نماز میں کون سے مستحبات ہیں؟
اہم سوالات