کیا فکس منافع دینے والی کمپنی کو اپنی رقم کاروبار کے لیے دینا جائز ہے؟


سوال نمبر:1337
ایک کپمنی جس کا نام Revender Management Incorporation ہے اور یو ایس اے میں رجسٹرڈ ہے، یہ لوگوں کی انویسمنٹ کو اگے ری انویسٹ کرتی ہے، اور روزانہ فکس منافع دیتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہاں انویسٹمنٹ کرنا جائز ہے؟

  • سائل: جواد صدیقمقام: ملتان، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 05 جنوری 2012ء

زمرہ: خرید و فروخت (بیع و شراء، تجارت)  |  جدید فقہی مسائل

جواب:

فکس منافع دینے والی کمپنی کو اپنی رقم کاروبار کے لیے دینا جائز نہیں ہے۔

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری