یزید کی موت کیسے ہوئی تھی؟


سوال نمبر:1293
یزید کی موت کیسے ہوئی تھی؟

  • سائل: خرّم بٹمقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 02 جنوری 2012ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

یزید بیماری کے سبب فوت ہوا تھا، اس کا پیٹ خراب ہوا اور دو تین دن اس بیماری میں تڑپتا رہا، پھر مر گیا۔ 64 ہجری میں اس کی وفات ہوئی،

ایک روایت کے مطابق وہ گھوڑے سے گر کر مرا تھا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی