جواب:
کسی کام کو کرنے سے پہلے جب ہم اس کا ارادہ کر کے اس کے کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں اور جب دل و دماغ دونوں میں اس کام کو کرنے کا ارادہ پختہ ہو جائے تو اسے ’’نیت‘‘ کہتے ہیں۔ اگر کسی کام کو اچھے خیال سے نیک ارادے سے کیا جائے تو اسے ’’حسن نیت‘‘ اور برا ارادہ کارفرما ہو تو اسے ’’نیت بد‘‘ کہتے ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔