وقوفِ مزدلفہ واجباتِ حج میں سے ہے، بلاعذرِ شرعی اس کو ترک کرنا موجبِ دم ہے
حج فرض ہونے کی شرائط میں سے پہلی شرط اسلام یعنی مسلمان ہونا ہے
حجرِ اسود ایک جنتی پتھر ہے، جو خانہ کعبہ میں نصب ہے۔ احادیث سے واضح ہوتا ہے کہ حجرِ اسود پہلے سفید تھا جبکہ بعد میں بنی آدم کے گناہوں نے اسے سیاہ کر دیا
حج کے چھ فرائض ہیں: اِحرام باندھنا، وقوفِ عرفہ، طوافِ زیارت، نیت، ترتیب اور مکان