اگر بیوی ازدواجی حیثیت سے شوہر کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تو شرعاً و قانوناً اسے علیحدگی کا مطالبہ کرنے کا حق ہے
زوجین باہمی رضامندی سے جتنی مدت تک چاہیں ایک دوسرے سے دور رہ سکتے ہیں، اسلام نے اس سلسلے میں کوئی حدود و قیود مقرر نہیں کیے
اگر خاوند حقِ زوجیت ادا کرنے کے قابل نہ ہو تو بیوی بذریعہ عدالت اس سے آزادی کا مطالبہ کرے، حاکم اسے ایک سال کی مہلت دے