جب قرآن مجید پڑھا جائے اسے خاموشی سے سنا جائے، اس لیے ضروری ہے کہ جو تلاوت قرآن مجید کی محفل میں شامل ہو یا ریکارڈ شدہ تلاوت چلائے تو وہ قرآن مجید کو خاموشی سے سنے ورنہ گناہگار ہوگا۔