بیت الخلاء میں زبان سے کلمہ پڑھنا، ذکر کرنا، درود پڑھنا، تلاوت کرنا یا مسنون دعائیں پڑھنا جائز نہیں
تلاوتِ قرآن کو غور سے سننے کا حکم دیا گیا ہے، جبکہ پیسے نچھاور کرنے سے اس حکم کی تعمیل نہیں ہوتی