کتبِ تاریخ و حدیث میں جنابِ ابوطالب کی بت پرستی کی ایک روایت بھی نہیں ملتی۔
اہل سنت کا اجماع ہے کہ سیدنا عمرؒ کا نکاح سیدنا علیؒ کی بیٹی سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا سے ہوا تھا
امام حسین علیہ السلام کسی صورت محاذ آرائی کے ارادے سے مدینہ منورہ سے روانہ نہیں ہوئے تھے۔
سیدہ زینب دمشق سے مدینہ منورہ گئی تھیں، وہاں سے مصر کیلئے نکلیں اور جب مقامِ کربلا سے گزریں تو آپ کو سانحہ کربلا کے وہی واقعات یاد آگئے جس سے آپ بیمار ہوگئی، اسی تکلیف میں آپ مصر پہنچیں اور کچھ عرصے میں ہی آپ کا انتقال ہوگیا۔
علوی، ہاشمی، عباسی یا قریشی کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں مگر ان کیلئے فنڈ قائم کیا جائے جہاں زکوٰۃ کے علاوہ رقوم ہوں