تعلیمی اخراجات کیلئے ایسے بینک یا ادارے سے قرض لیا جو بلاسود قرض فراہم کر رہا ہو
اگر آپ کی ذمہ داریوں میں سودی لین دین کرنا شامل ہے تو بینک کے کسی غیرسودی شعبے یا غیرسودی بینک میں تبادلہ کروا لیں
کسی بھی فرد، ادارے یا بینک کو معینہ مدت کے لیے رقم دے کر اس پہ متعین (specified) اضافہ وصول کرنا شریعتِ اسلامی کی رو سے ناجائز ہے