داڑھی مشت بھر رکھنا سنت موکدہ قریب الواجب ہے اس سے زائد میں اختیار ہے رکھیں یا نہ رکھیں۔ داڑھی باوقار اور خوبصورت ہو اس صورت میں مشت بھر سے بڑھانے کی اجازت ہے
داڑھی امامت کیلئے شرط نہیں ہے، مگر داڑھی رکھنا اسلام کا شعیرہ ہے۔ داڑھی مونڈے امام کو مقتدی برضا ورغبت پسند نہیں کریں گے، تاہم کراہت کے ساتھ نماز ہو جائے گی